ٹریفک حادثہ میں نوجوان لڑکی جاں بحق ،بھائی زخمی

ٹریفک حادثہ میں نوجوان لڑکی جاں بحق ،بھائی زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگار)جوہر ٹاؤن میں ایک کار اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان لڑکی جاں بحق جبکہ اس کا بھائی زخمی ہوگیا بتایاگیا ہے کہ جاں بحق ہونے والی لڑکی اپنے بھائی حسن کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی کہ تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر دے ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار لڑکی فاطمہ موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کا بھائی شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے اس حادثے میں ملوث کار سوار کیخلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -