ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابد حسین قریشی کادورۂ ڈسٹرکٹ جیل ، 72 قیدیوں کی رہائی کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابد حسین قریشی کادورۂ ڈسٹرکٹ جیل ، 72 قیدیوں کی رہائی کا ...

لاہور (کرائم رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابد حسین قریشی کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ مختلف جرائم میں ملوث 72 قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم ، فاضل جج نے جیل میں ہسپتال ، کچن، اور تمام بیرکس کا بھی معائنہ کیا ، سپر ئینڈ نٹ کیمپ جیل اسد وڑائچ او ر جیل انتظامیہ کو ضروری ہدایات جاری کیں، فاضل جج نے جیل میں صفائی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا اور اس پر اطمینان کا اظہار کیا۔

مزید : علاقائی