این ٹی ڈی سی کو نیپرا کی جانب سے 50لاکھ کے نوٹس کیخلاف کیس پر فیصلہ محفوظ

این ٹی ڈی سی کو نیپرا کی جانب سے 50لاکھ کے نوٹس کیخلاف کیس پر فیصلہ محفوظ

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے این ٹی ڈی سی کو نیپرا کی جانب سے 50لاکھ کا روپے کا نوٹس بھجوانے کے خلاف کیس میں وکلا ء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے این ٹی ڈی سی کی درخواست پر سماعت کی۔

مزید : علاقائی