کویت میں شیخ جابر الصباح کی حکومت مستعفی ہو گئی
کویت (مانیٹرنگ ڈیسک )کویت میں حکومت مستعفی ہو گئی۔کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے شیخ جابر الصباح کی زیر صد ا ر ت حکومت کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ترکی کی اردو خبررساں ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ روز امیر صباح کی طرف سے شائع کردہ گورنمنٹ آرڈر کے مطابق کابینہ کا استعفیٰ قبول کر لیا گیا ہے تاہم نئی کابینہ کی تشکیل تک وزراء اپنے عہدوں پر برقرار رہیں گے۔
کویت حکومت مستعفی