حکومت 2بے گناہ چینی باشندوں کی ہلاکت کی مذمت کرتی ہے ترجمان دفتر خارجہ

حکومت 2بے گناہ چینی باشندوں کی ہلاکت کی مذمت کرتی ہے ترجمان دفتر خارجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد( ما نیٹر نگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کااپنے بیان میں کہنا ہے کہ حکومت پاکستان 2بے گناہ چینی باشندوں کی ہلاکت کی مذمت کرتی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مقتول چینی باشندوں کی تصدیق ڈی این اے رپورٹ سے ہوئی،2چینی باشندوں کورواں سال جون میں بلوچستان سے اغواکے بعد قتل گیا تھا۔
ترجمان دفتر خارجہ

مزید :

صفحہ اول -