سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات 2 نومبر سے ننکانہ صاحب میں شروع ہونگی

سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات 2 نومبر سے ننکانہ ...

ملتان (سٹی رپورٹر)سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کا جنم دن کی تقریبا ت2نومبر سے ننکانہ صاحب میں شروع ہونگی جس (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

میں دنیا بھر سے سکھ برادری شرکت کرے گی بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے ملتان سے سکھ برادری یکم نومبر کو ننکانہ روانہ ہوگی۔

گرونانک

مزید : ملتان صفحہ آخر