غازی علم دین شہید کا 88 واں یوم شہادت آج منایا جائیگا
ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان) حرمت رسول ؐپر جان قربان کرنے والے سچے عاشق رسول ؐ غازی علم دین شہید (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
کا 88واں یوم شہادت آج31اکتوبر کو ملک بھر میں عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا،غازی علم دین شہید نے نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے گستاخ رسول ؐ راجپال کو جہنم واصل کیاتھا،غازی علم دین کو 31اکتوبر1929کو میانوالی جیل میں پھانسی دی گئی،غازی علم دین شہید پھانسی پاگئے مگر عشق رسول ﷺ آج تک زندہ اور قیامت تک زندہ رہے گا،غازی علم دین شہید کے یوم شہادت کے حوالے سے ملک بھرکے اندرتما م چھوٹے بڑے شہروں میں سیمینارز،قر آن خوانی اور دعائیہ تقریبات منعقد کرکے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
غازی علم دین