وزارت خزانہ کی 4 ہزار ریفنڈ پیمنٹ آرڈرز پر 13 ارب روپے کے ریفنڈز کی آج تک ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت

وزارت خزانہ کی 4 ہزار ریفنڈ پیمنٹ آرڈرز پر 13 ارب روپے کے ریفنڈز کی آج تک ...

ملتان(نیوز رپورٹر) زارت خزانہ نے چار ہزار ریفنڈ پیمنٹ آرڈرز پر 13 ارب روپے کے ریفنڈز کی آج 31اکتوبر 2017ء تک ادائیگی ہر صورت میں یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے ایف بی آر نے(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

گذشتہ کئی سال سے ریفنڈز کی ادائیگی روک رکھی تھی جس کی وجہ سے ایکسپورٹرز کو بنکوں سے نئے قرضے بھاری مارک اپ حاصل کرنا پڑ رہے تھے۔

وزارت خزانہ ہدایت

مزید : ملتان صفحہ آخر