پاکستان ٹیکس ایڈورٹائزر ایسوسی ایشن کا وزیر اعظم کو مراسلہ‘ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دسمبرتک توسیع کا مطالبہ

پاکستان ٹیکس ایڈورٹائزر ایسوسی ایشن کا وزیر اعظم کو مراسلہ‘ انکم ٹیکس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) پاکستان ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن (پی ٹی اے اے) نے وزیر اعظم کو لکھے گئے مراسلہ میں مطالبہ کیا ہے(بقیہ نمبر55صفحہ7پر )

کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 15 دسمبر 2017 تک توسیع کی جائے پی ٹی اے اے کے چیئرمین نے موقف اختیار کیا ہے کہ کمپنیز کی ٹوٹل انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 جون 2017 ء انفرادی اور ایسوسی ایشن آف پرسن کیلئے گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2017 لمیٹڈ کمپنیوں کیلئے گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 9 اکتوبر 2017 مقرر کی تھی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ تک 50 فیصد گوشوارے جمع ہونے کا امکان ہے لہٰذا انکم ٹیکس کے تمام اقسام کے گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 15 دسمبر 2017ء تک توسیع کی جائے۔
ٹیکس ایڈوائزر