ای فائلنگ سسٹم جام‘ ملتان سمیت ملک بھر میں ٹیکس گزاروں کو مایوسی کا سامنا

ای فائلنگ سسٹم جام‘ ملتان سمیت ملک بھر میں ٹیکس گزاروں کو مایوسی کا سامنا

ملتان(نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے انکم ٹیکس گوشوارے الیکٹرانک (ای فائلنگ) نظام کے تحت وصول(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

کرنے والا آلہ میں (آئی آر آئی ایس) سسٹم کے جام ہونے کی وجہ سے ملتان سمیت ملک بھر میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے ٹیکس گزاروں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے ٹیکس وکلاء اور دیگر متعلقہ حکام کو بھی پریشانی کا سامنا رہا ٹیکس ایئر 2017 ء کیلئے گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ آج 31 اکتوبر 2017ء ہے۔

سسٹم جام

مزید : ملتان صفحہ آخر