ریجنل ٹیکس آفس آج رات 12 بجے تک کھلے رکھنے کی ہدایت
ملتان(نیوز رپورٹر) ایف بی آر نے ملتان سمیت ملک بھرمیں ریجنل ٹیکس آفسز (آر ٹی اوز) آج 31 اکتوبر کو رات 12 بجے تک (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
کھلے رکھنے کی ہدایت کی ہے نیشنل بینک اور دیگر بنکوں کی نامز برانچیں بھی رات گئے تک کھلی رہیں گی ایف بی آر ذرائع کیمطابق فیصلہ ٹیکس گزاروں کی سہولت کیلئے کیا گیا ہے۔