لاہور، راولپنڈی کے درمیان چلنے والی مسافر ٹرینوں کے کرایہ میں 50 فیصد تک کمی‘ اطلاق آج ہوگا
ملتان(جنرل رپورٹر)محکمہ ریلوے کی جانب سے لاہور اور راولپنڈی کے مابین چلنے والی ٹرینوں کے کرایہ میں50فیصد تک کمی آج رات(بقیہ نمبر58صفحہ7پر )
12بجے سے لاگو ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق کرایوں میں کمی کا فیصلہ لاہور ‘راولپنڈی روٹ پر مسافروں کی دلچسپی بڑھانے کے لئے کیا گیا ہے۔
ٹرین کرایہ کم