ضلع کونسل ملتان‘ ترقیاتی سکیموں کی منظوری کے بعد تخمینہ لاگت بنانا شروع کردیئے

ضلع کونسل ملتان‘ ترقیاتی سکیموں کی منظوری کے بعد تخمینہ لاگت بنانا شروع ...

ملتان (سپیشل رپورٹر)ضلع کونسل ملتان انتظامیہ نے ایوان سے ترقیاتی سکیموں کی منظوری کے بعد تخمینہ لاگت بنانا شروع کردی اور دیوان (بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

عباس بخاری کو منظوری کیلئے بھیجوا دی ہے بتایا گیا ہے کہ چند روز قبل ضلع کونسل کے اجلاس سے ترقیاتی سکیموں کی منظوری لی گئی ہے جس کی مالیت 15کروڑ روپیکا تخمینہ لگایا گیا ہے ضلع کونسل ملتان انتظامیہ نے تخمینہ لاگت بنانا شروع کردیا ہیجس کی منظوری چیئرمین ضلع کونسل دیوان عباس بخاری سے لی جائے گی۔

تخمینہ لاگت

مزید : ملتان صفحہ آخر