راولپنڈی جانے والی مہر ایکسپریس کا انجن فیل

راولپنڈی جانے والی مہر ایکسپریس کا انجن فیل

سناواں ( نمائندہ خصوصی ) کوٹ ادو شمالی ریلوے پھاٹک کے درمیان راولپنڈی جانے والی مہر ایکسپریس کا انجن فیل ہو گیا تفصیلات کے مطابق ملتان سے راولپنڈی جانے والی مہر ایکسپریس ٹرین(بقیہ نمبر50صفحہ7پر )

کا انجن کوٹ ادو شہر کے شمالی پھاٹک کے بلکل درمیان میں انجمن فیل ہو گیا جس کی وجہ دونوں طرف سے آنے والی ٹریفک کا راستہ بلکل بند ہو گیا اور دونوں اطراف لمبی قطاریں لگ گئی دوسرا انجن کوٹ سلطان سے منگوایا گیا جو 2گنٹھے بعد پہنچا 2گنٹھہ بعد ٹرین کو روانہ کر کے ٹریفک کے لئے پھاٹک کھولا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر