صحافی اختر شیخ کے والد انتقال کر گئے نماز جنازہ ادا، قل خوانی بدھ کو ہوگی

صحافی اختر شیخ کے والد انتقال کر گئے نماز جنازہ ادا، قل خوانی بدھ کو ہوگی

ملتان (کرائم رپورٹر)مقامی صحافی اختر علی شیخ کے والد شیخ عبد الخالق جو کہ بقضائے الہی وفات پا گئے تھے۔مرحوم کی نماز جنازہ طوطلاں والی مسجد میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

ریذ یڈنٹ ایڈیٹر روز نامہ دنیا ڈاکٹر سید امجد علی بخاری،ریذیڈنٹ ایڈیٹر روز نامہ ایکسپریس آصف علی فرخ، ریذیڈنٹ ایڈیٹر روز نامہ پاکستان شوکت اشفاق بھٹی،سنئیر صحافیوں اشفاق احمد ، نعمان خان بابر،آغا محمد علی ، اقبا ل شیخ ،طاہر ندیم،فضیل سہو ،شکیل الرحمان حر،نوید شاہ،مرزا احمد ،نعیم شیخ ،عارف کالرو ،ندیم قیصر،شاہد حمید بھٹہ، شیخ ارسلان،نبیل شیخ ،اظہر شیخ ،شفقت بھٹہ،سنی ، وسیم ناصر،شاہد لودھی،اقبال مبارک،اظہار عباسی،میاں مقصود،حسن بخاری،عتیق ملک،فخر سیال،ناصر زیدی،نسیم یوسف،حفیظ اللہ،مظہر خان،رانا روہیل،طارق سہو ،دانش ،اعظم جہانگیر،عاطف انصاری،یاسر بھٹی،سہیل قریشی،تاثر سبحانی،نجف،خلیل،اور دیگر صحافیوں سمیت سیاسی سماجی و مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کشیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم کو پاک مائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحوم شیخ عبد الخالق کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قل خوانی بروز بدھ صبح آٹھ بجے مرکزی جامع مسجد لودھی کالونی میں ادا کی جائے گی اور دس بجے دعا کرائی جائے گی۔

نماز جنازہ

مزید : ملتان صفحہ آخر