51انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن

51انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن

ملتان(کرائم رپورٹر) ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ کی منظوری کی رپورٹ پرآئی جی پنجاب کیپٹن (ر) محمدعارف نواز خان نے صوبے بھر کے 51انسپکٹرز کو(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاجبکہ 250 انسپکٹرزکے نام ابھی زیرِغور ہیں ترقی پانے والوں میں چار خواتین انسپکٹرز بھی شامل ہیں ترقی پانے والوں میں مسٹر ظفرعباس نقوی ،مسٹر ناصر نواز،مسٹر ناصر محمود خالد،مسٹر جاویداقبال خان،مسٹر ریاض انور،مسٹر سعید احمد،مسٹر جمشید اقبال ناصر،مسٹر اصغر علی،مسٹر محمدثاقب خان،مسٹر جمشید اختر،مس انیسہ رشید،مسٹر انجم شہزاد،مسٹر وسیم اعجاز،مس زاہد ہ پروین ،مسٹر غلام عباس،مسٹر سلطان میرن،مسٹر ثناء اللہ ،مس بشریٰ عبدالغنی ،مسٹر افتخاراحمد،مسٹر غلام جعفر،مسٹر حسن محمود،مسٹر شاہ عالم،مسٹر محمدشفیق،مسٹر طاہر سکندر،مسٹر خان زمان،مسٹر ضیغم عباس،مسٹر جاوید حسین ،مسٹرافتخار احمد،مسٹر محمدانور،مسٹر محمداسلم،مسٹر محمداکرم،مسٹر خالد محمود،مسٹر سلیم اکبر،مسٹر اعجاز حسین،مسٹر عبدالمجید،مسٹر غلام احمد،مسٹراصغرعلی،مسٹرطاہرعباس گیلانی،مسٹر فرحت رسول،مسٹر اعجاز حسین ،مسٹرریاض حسین،مسٹر عطاء الرحمن،مس سعدیہ سعید،مسٹر شیرمحمد،مسٹرمحمدعلی شاہد،مسٹر احسان اللہ خان،مسٹر غلام احمد،مسٹر فیاض حسین ،مسٹر محمدسلیم،مسٹر محمدیونس عمر شامل ہیں ۔

ترقی نوٹیفکیشن

مزید : ملتان صفحہ آخر