پنجاب حکومت نے نشتر ہسپتال کے کینسر یونٹ کو اپ گریڈ کرنیکی منظوری دیدی

پنجاب حکومت نے نشتر ہسپتال کے کینسر یونٹ کو اپ گریڈ کرنیکی منظوری دیدی

ملتان(وقائع نگار) حکومت پنجاب نے نشتر ہسپتال کے کینسر یونٹ کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد کینسر یونٹ میں جدید طبی سہولیات فراہم کی جائینگی (بقیہ نمبر61صفحہ12پر )

واضح رہے کینسر وارڈ نمبر 25-B کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود ہیں جو مذکورہ وارڈ میں مریضوں کیلئے کمی بیشی سہولیات بارے آگاہ کریں گے۔

کینسر یونٹ اپ گریڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر