محکمہ صحت کی پولیو کیخلاف مہم کینٹ ریلوے سٹیشن پر کیمپ لگایا گیا

محکمہ صحت کی پولیو کیخلاف مہم کینٹ ریلوے سٹیشن پر کیمپ لگایا گیا

ملتان(جنرل رپورٹر)محکمہ صحت کی پولیو کے خلاف مہم جاری ہے اس سلسلہ میں گزشتہ روز کینٹ ریلوے سٹیشن پر مسافروں کی (بقیہ نمبر63صفحہ12پر )

سہولت کے لئے 5سال سے کم عمر بچوں کو ویکسین پلانے کا کیمپ لگایا گیا کیمپ میں3روز تک بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

پولیو مہم

مزید : ملتان صفحہ آخر