شہباز شریف ہسپتال میں موجود بچے کے والدین کی تلاش

شہباز شریف ہسپتال میں موجود بچے کے والدین کی تلاش

ملتان(وقائع نگار) شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال میں موجود بچے کے(بقیہ نمبر29صفحہ7پر )

والدین کی تلاش ہے بچہ نے اپنا نام فہد اور والد کا نام حیدر بتایا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مذکورہ بچہ کی تصویر اور تفصیلات موبائل فونز کے وٹس ایپ گروپس میں شیئر کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر