ڈیرہ میں 5 افراد سے 2 کلو چرس برآمد

ڈیرہ میں 5 افراد سے 2 کلو چرس برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)صدر و کینٹ پولیس نے 2کلو سے زائد چرس برآمد کے کرکے پانچ ملزمان گرفتار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نے مندھراں موڑ پر کاروائی کے دوران نور الٰہی سے 1320گرام چرس ‘ وزیرستان چوک کے قریب خدا بخش سے 750گرام چرس‘لنک روڈ ہمت سے اسماعیل سے 95گرام چرس ‘ کینٹ پولیس نے کچی پائیندخان سے عمران سے 480گرام چرس اور میکن ٹی پر جان باز سے 510گرم چرس برآمد کر لی پولیس نے ان واقعات کی الگ الگ رپورٹ درج کر کے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے

مزید : پشاورصفحہ آخر