مظفرآباد،شہر میں ندی نالوں کی صفائی کا عمل دوسرے روزبھی جاری رہا

مظفرآباد،شہر میں ندی نالوں کی صفائی کا عمل دوسرے روزبھی جاری رہا

مظفرآباد(بیورورپورٹ)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ سید شکیل گیلانی نے کہا کہ شہر کے اندرندی نالوں میں صفائی دوسرے روزبھی کی جارہی ہیں۔گوجرہ نالہ میں صفائی کراوہیں۔انہوں نے کہا وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی کی حصوضی ہدایت پر شہر میں صفائی کے نظام کو بہتر کر نے کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے ایک گروپ سے کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کی ہر نشاندہی پر فوری کاروائی عمل لائی جاتی ہیں عوام نالوں میں گندگی نہ ڈال ندی نالوں میں گندگی ڈال سے نالہ بند ہوجاتے ہیں اور طرح طرح بیماریوں کا باعث بنتی ہیں ۔عوام ندی نالوں کی صفائی میں بلدیہ عملہ کے ساتھ ممکمل تعاون کر یں۔شہر کوخوبصورت اور بہتر ماحول کے لئے عوام صفائی ستھرائی موحول کو آلودہ ہونے بچانے میں اپنا کرادا کریں ۔محدود وسائل کے باجودہ شہر میں صفائی کے نظام کو بہتر کر نے کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر