ٹھٹھہ میں ایدھی سینٹر سیل کئے جا نے کا تحقیقات کا حکم

ٹھٹھہ میں ایدھی سینٹر سیل کئے جا نے کا تحقیقات کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیا ل نے گزشتہ دنو ں مقامی سندھی رو زنا مے میں پو لیس کی جانب سے ٹھٹھہ میں ایدھی سینٹر سیل کئے جا نے کا نو ٹس لیتے ہو ئے معا ملے کی تحقیقا ت کا حکم دیا ہے ۔آئی جی سندھ پولیس کو لکھے گئے ایک خط میں صو با ئی وزیر داخلہ نے سینئر پو لیس آفیسر کے ذر یعے معا ملے کے اصل حقا ئق سے آ گا ہ کر نے کی ہدایت دیتے ہو ئے تین دن کے اندر انکوا ئر ی رپو ر ٹ طلب کی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر