ایران میں جدید ترین راڈار سسٹم کی تقریب رونمائی

ایران میں جدید ترین راڈار سسٹم کی تقریب رونمائی
ایران میں جدید ترین راڈار سسٹم کی تقریب رونمائی

  

تہران (صباح نیوز)ایران کے وزیر دفاع نے ملکی ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین ریڈار سسٹم آفاق کی رونمائی کی ہے۔دو ہزار کلومیٹر کی رینج میں سفر کرنے والے بحری جہازوں کی رصد کرنے والے آفاق ریڈارسسٹم کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ یہ ریڈار سسٹم فضائی اہداف کا پتہ لگانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ریڈار سسٹم بیک وقت سو بحری اہداف کا پتہ لگا سکتا ہے اور اسے آسانی کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ متنقل کیا جاسکتا ہے۔

اسلحے کی فروخت میں امریکا ، خریداری میں بھارت سرفہرست

مزید : بین الاقوامی