ٹوکیو میں 9افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشوں کے ساتھ ایسا کام کردیا گیا کہ جان کر آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی

ٹوکیو میں 9افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشوں کے ساتھ ایسا کام کردیا گیا کہ جان کر ...
ٹوکیو میں 9افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشوں کے ساتھ ایسا کام کردیا گیا کہ جان کر آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی

  

ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹوکیوکے نواحی علاقے میں ایک اپارٹمنٹ سے 9 افراد کی لاشیں ملیں جن میں 2 لاشوں کے سر آئس بکس میں رکھے گئے تھے۔

اسرائیل کا ہیومن رائٹس واچ کے مندوب کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاشیں آئس بکس اپارٹمنٹ کے داخلی دروازے پر ملیں، جس کے بعد دیگر لاشیں اپارٹمنٹ کے اندر سے ملیں جن میں سے 8لاشیں خواتین جبکہ ایک مرد کی ہے۔ پولیس نے اپارٹمنٹ میں رہنے والے27سالہ شیرائشی کوگرفتارکرلیا ہے اوراس سے تعلق کے شبے میں 23سالہ خاتون کو بھی تلاش کیا جارہا ہے۔میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق شیرائشی نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے 9 افراد کو قتل کیا اور ان کی لاشیں چھپانے کی کوشش کی.

مزید : بین الاقوامی