جسٹن بیبر نے اپنے مداح کو جیل کی ہوا کھلا دی

جسٹن بیبر نے اپنے مداح کو جیل کی ہوا کھلا دی
جسٹن بیبر نے اپنے مداح کو جیل کی ہوا کھلا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (آن لائن)جسٹن بیبر کی ایک مداح میرابیلی سٹیفانیا نے گلوکار کے گھر میں3بار داخل ہونے کی کوشش کی جس کی وجہ سے انہیں جیل کی سزا سنا دی گئی۔

افغان دارلحکومت میں آسٹریلین سفارتخانے کے قریب دھماکہ ، 13افراد ہلاک ، متعدد زخمی
رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق 40 سالہ مداح پچھلے ایک ہفتہ میں 2 بار گلوکار کے گھر داخل ہونے کی کوشش کرچکی تھی جس کے ردعمل میں سیکیورٹی گارڈز نے انہیں ڈھونڈ نکالا اور گھر سے باہر پھینک دیا۔اکتوبر 23 کی شام کوتیسری باراسی خاتون نے گھر میں گھسنے کی کوشش کی جہاں انہیں آخر کار حراست میں لے لیا گیا۔تاہم بیورلی ہل میں10 سے 15دن پہلے ہونے والے حادثے کاالزام سچ ثابت ہونے پر مداح،سٹیفانیا کو8 دن کی سزا سنائی گئی۔جج کا کہنا تھاکہ وہ 8 دن میں سے صرف 4دن کی سزا کاٹیں گی۔جس کے بعد ان کا ایک سال تک امتحان لیا جائیں گا اور انہیں یہ بھی حکم دیا گیا کے وہ گلوکار بیبر سے 100گز دور رہیں گی۔

مزید :

تفریح -