مہمند، ضلع مہمند تحصیل امبار شاتی مینہ میں بارودی سرنگ دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

    مہمند، ضلع مہمند تحصیل امبار شاتی مینہ میں بارودی سرنگ دھماکہ، ایک شخص ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مہمند (نمائندہ پاکستان) مہمند، ضلع مہمند تحصیل امبار شاتی مینہ میں بارودی سرنگ دھماکہ، دھماکے میں ایک مقامی شخص جاں بحق۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق قبائلی ضلع مہمند تحصیل امبار کے علاقہ شاتی مینہ میں گزشتہ روزکچے رستے میں پہلے سے نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے کے نتیجے میں ایک مقامی شخص عبداللہ ولد شیر بہادر موقع پر جاں بحق ہوا۔سیکورٹی اداروں نے واقعے کی تحقیقات شروع کی ہے۔