ڈیرہ،بندوق اچانک چل جانے سے بچی زخمی

    ڈیرہ،بندوق اچانک چل جانے سے بچی زخمی

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)کڑی خیسور کے علاقہ کچہ ملی خیل میں بندوق صاف کرتے ہوئے باپ کی غفلت سے8سالہ بیٹی گولی لگنے سے زخمی ہوگئی۔فصیلات کے مطابق تھانہ کڑی خیسور کے علاقہ کچہ ملی خیل میں سردار خان ولد عمر خان اپنی بندوق 12بور صاف کرتے ہوئے اپنی ہی غفلت کے باعث فائر ہوگیا جس کے نتیجے میں سامنے بیٹھی اس کی آٹھ سالہ بیٹی عنبرین گولی لگنے سے زخمی ہوگئی جس کو فوری طور پر سول ہسپتال پہاڑ پور داخل کرادیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -