مردان،لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے خاتون کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات شروع

  مردان،لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے خاتون کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات شروع

  

مردان (بیورورپورٹ) لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے خاتون کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں نجی کمپنی کے منیجر وحیدفیضی نے اسسٹنٹ کمشنرکو ایک تحریری درخواست میں انصاف کی اپیل کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اس کی بیوی ڈیلوری کے لئے ڈاکٹر نسیم اختر کے پاس لے گیاتھا کیس نارمل تھا لیکن لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے اس کی بیوی کو نیم بے ہوشی حالت میں ایم ایم سی منتقل کیاگیا جہاں پندرہ دن تک موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعددم توڑ گئی درخواست پراسسٹنٹ کمشنر واقعے کی تحقیقات کے لئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کواحکامات جاری کرتے ہوئے پندرہ دن میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -