گلبرگ، ہوائی فائرنگ کرنے والاملزم، مقدمہ درج

گلبرگ، ہوائی فائرنگ کرنے والاملزم، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)گلبرگ پولیس نے سرعام ہوائی فائرنگ کرنے والاملزم رحمان الدین کوگرفتار کر کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور درجنو ں گو لیا ں برآمد کر کے مقد مہ درج کر لیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن عمران احمد ملک نے ایس ایچ او گلبرگ انسپکٹر مسعو د الر حمن اور ان کی ٹیم کوشاباش دی۔

مزید :

علاقائی -