ہربنس پورہ، گرین ٹاؤن اور نولکھا میں 10لاکھ کے ڈاکے، متعدد گاڑیاں، موٹر سائیکلیں چوری

ہربنس پورہ، گرین ٹاؤن اور نولکھا میں 10لاکھ کے ڈاکے، متعدد گاڑیاں، موٹر ...

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے،زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ذرائع کے مطا بق ہر بنس پو رہ میں اعجا ز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ75ہز ار کی نقد ی،طلا ئی زیو ر ات ودیگر سا ما ن،گر ین ٹا ؤ ن میں کا شف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ10ہز ار روپے، مو با ئل فو ن اور طلا ئی زیو رات،نو لکھا میں ریا ض کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ 70ہزار روپے نقدی، طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن،شما لی چھا ؤ نی میں جا وید کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 65ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات دیگر سا ما ن،سر ور روڈ میں کا شف کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ40ہز ار روپے اور مو با ئل فو ن،بر کی میں سر فر از کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ90ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے، نصیر آ با د،شا لیما ر اورما نگا منڈ ی میں گاڑیاں اورشا ہد رہ،گر ین ٹا ؤ ن،نو اب ٹا ؤ ن،مصر ی شا ہ،شفیق آ با د،شا ہد رہ،شا لیما ر،با ٹا پو ر اورشیر ا کو ٹ سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید :

علاقائی -