مصری شاہ پولیس کا چھاپہ،7جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

مصری شاہ پولیس کا چھاپہ،7جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مصری شاہ پولیس نے قماربازی کے اڈے پر چھاپے کے دوران سات قماربازوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر قمار بازی کے اڈے پر چھاپے کے دوران جوا کھیلتے ہوئے اسد،عاقب،حبیب اور غلام سرور وغیرہ کو رنگے ہاتھوں جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کرکے داؤ پر لگی ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون پر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -