رائے ونڈ،سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، تین افراد زخمی

  رائے ونڈ،سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، تین افراد زخمی

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) رائے ونڈ میں واقعہ دکان پر موجود ویلڈنگ سلنڈر اچانک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دکان میں موجود تین افراد زخمی ہو گئے۔ سلنڈر پھٹنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم موقعہ پر پہنچ گئی۔ جس نے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے شریف میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا کیا۔

مزید :

علاقائی -