بابا گورونانک کے 550ویں جنم دن کے موقع پر یادگاری سکہ جاری

    بابا گورونانک کے 550ویں جنم دن کے موقع پر یادگاری سکہ جاری

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر یادگاری سکہ جاری کر دیا۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ یادگاری سکے کے ایک رخ پر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور قومی نشان کندہ ہے جبکہ دوسرے رخ پر سکھوں کی مذہبی عبادت گاہ کی تصویر ہے، ساتھ ہی گرو نانک دیو جی 1469-2019 کے الفاظ درج ہیں۔

یادگاری سکہ

مزید : علاقائی