روجھان:دریائی علاقے میں ڈیوٹی کانسٹیبل کی خود کشی، تحقیقات شروع

روجھان:دریائی علاقے میں ڈیوٹی کانسٹیبل کی خود کشی، تحقیقات شروع

  



روجھان (نمائندہ پاکستان) گھر سے دور کچے میں ڈیوٹی کرنے والے کانسٹیبل نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے تفصیلات کیمطابق مظفرگڑھ پولیس کی دریائی فورس کا کانسٹیبل محمد اعجاز گوپانگ کا تبادلہ راجن پور کے بیٹ کے علاقے پتن چنڈ(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

یہ میں کیا گیا تھا جہاں وہ کچہ آپریشن میں شریک تھا،اعجاز احمد مبینہ طور پر اپنے گھر والوں سے دور کچے میں ڈیوٹی پر دلبرداشتہ تھا،اعجاز احمد نے بیٹ میں دوران ڈیوٹی اپنے سرکاری اسلحہ سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا.پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

تحقیات

مزید : ملتان صفحہ آخر