لاہور سے دمام جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا

    لاہور سے دمام جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) لاہور سے دمام جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ مسافر کے بیگ سے 6 ہزار سے زائد نشہ آورگولیاں برآمد کی گئی۔ مسافر نذیر خان کو اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا۔اے این ایف حکام کے مطابق گولیوں کی قیمت لاکھوں روپے بتائی جارہی ہے۔ اے این ایف حکام کی جانب سے مسافر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا اور مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -