میاں چنوں،جمعیت علما اسلام کے آزادی کارواں کا مسلم لیگ ن کی جانب سے پر تپاک استقبال

  میاں چنوں،جمعیت علما اسلام کے آزادی کارواں کا مسلم لیگ ن کی جانب سے پر تپاک ...

  

میاں چنوں (نمائندہ خصوصی) جمعیت علما اسلام پاکستان فضل الرحمن کے آزا دی ما ر چ کے استقبال کے لئے مقامی قائدین مسلم لیگ ن سابق ایم این اے پیر اسلم بودلہ ڈاکٹر غزالہ شاہین (بقیہ نمبر55صفحہ12پر)

وائیں تحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ ن رانا بابر حسین ایم پی اے مہر عامر حیات ہر اج میاں ندیم احمد بودلہ میاں امیر بودلہ میاں غلام شبیر ساقی ضلعی صدر یوتھ ونگ نعمان ٹیپو صدر مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن سمیت تحصیل بھر سے مسلم لیگ ن کے سنئیر رہنما ؤں یوسی چیرمین کونسلر اور کارکنا ن نے آزادی کا رواں کا بھر پور استقبال کیا اس مو قع پر مقر رین نے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن قائد میاں محمد نواز شریف کے ویژن کو مولا نا فضل الر حمن آ گے لے کر چل رہے ہیں ملک میں حقیقی جمہو ریت کی بحالی سے ہی ملک کے حالات درست ہو سکے گے عوام کو سہو لیات دینے میں مو جودہ حکومت بر ی طر ح نا کام ہو ئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -