ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ، ہڑتال کے نام پرڈاکٹرز ڈیوٹی سے غائب مریض آوٹ، وارڈز کوتالے

ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ، ہڑتال کے نام پرڈاکٹرز ڈیوٹی سے غائب مریض آوٹ، وارڈز ...

  

ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر)ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ میں ہٹرتال کے نام پر ڈاکٹروں نے آنا چھوڑ دیااپنی پرائیویٹ کلینکس میں پریکٹس کررہے ہیں،10 دن سے آپریشن تھیڑ بلڈ لیب (بقیہ نمبر56صفحہ12پر)

بند ہیں،گزشتہ روزہٹرتالی ڈاکٹروں نے مریضوں کو ہسپتال سے نکال کر وارڈز کو تالے لگا دیئے،پیدائشی بچوں کے انتہائی نگہداشت کے وارڈز کو بھی تالے لگا دئیے۔جہاں ہسپتال میں مریض تڑپ تڑپ کر جان دے رہے ہیں کون ٹیچنگ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتالوں اور احتجاج کا نوٹس لے گا؟عوامی حلقے کا سوال،شہریوں محمد امین،محمد ذیشان،سفیان،کاشف و دیگر نے وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے، ہسپتالوں سے ڈاکٹرز یونین کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر شاہد حُسین مگسی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں کی ہٹرتال کی وجہ سے نئے مریض داخل نہیں کررہے۔

تالے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -