مظفرگڑھ:فیصل سٹیڈیم میں اجازت نہ ملنے پرپی پی قیادت کا سپورٹس گراؤنڈ میں جلسہ کرنیکا فیصلہ

مظفرگڑھ:فیصل سٹیڈیم میں اجازت نہ ملنے پرپی پی قیادت کا سپورٹس گراؤنڈ میں ...

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے پیپلزپارٹی ضلع مظفرگڑھ کی قیادت کو فیصل سٹیڈیم میں بلاول بھٹو زرداری کے 8 نومبر کے جلسہ عام کے انعقاد کی اجازت دینے سے انکار کر دیا. جس کے بعد پارٹی قیادت نے سپورٹس گراؤنڈ(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

مظفرگڑھ میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. جس کی اجازت جلد مل جائے گی. ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی ضلعی قیادت نے پارٹی کی ہائی کمان کو مطلع کر دیا ہے.

انکار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -