قتل کیس:مرکزی مجرم کوسزائے موت، 1لاکھ روپے جرمانے کی سزا

    قتل کیس:مرکزی مجرم کوسزائے موت، 1لاکھ روپے جرمانے کی سزا

  



حاصل پور (نامہ نگار)گزشتہ سال قائم پو رمیں چاچے نے بھتیجی ذکیہ اور اس کے خاوندمجاہدکو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا تھا جس پر بھتیجی موقع پر ہلاک ہو گئی تھی اور اس کا خاوند شدید زخمی تھا آج ایڈیشنل سیشن جج حاصل پور ابواالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی شاہد کو جرم 302کے تحت سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی عدم ادائیگی پر ملزم کو 10سال قید کی سزا بھگتنا ہو گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر