جام سراج احمد ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکشین بہاولپور تعینات، ریکوری میں بہتری کا امکان
ملتان (نیوز رپورٹر) محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب نے سابق ڈائریکٹر ایکسائز پنجاب جام سراج احمد کو (بقیہ نمبر48صفحہ12پر)
ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بہاولپور تعینات کردیا ہے جام سراج احمد قبل ازیں ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان میں تعینات رہ چکے ہیں اور ان کی تعیناتی کے دوران ملتان آفس ٹیکس ریکوری میں صوبہ بھر میں ٹاپ پوزیشن پر رہا ہے۔