کالے یرقان کاحملہ، 3خواتین جا ں بحق

  کالے یرقان کاحملہ، 3خواتین جا ں بحق

  

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا3 خواتین ہسپتال میں دم توڑگئیں۔ تفصیل کے مطابق احمد پورلمہ کی رہائشی50سالہ ثریا بی بی‘ چک113پی کی44سالہ کوثر بی بی اور فتح پور کی رہائشی60سالہ غفوراں بی بی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد (بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود تینوں خواتین جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -