انٹرنیٹ سسٹم بحال کرنیکی کوششیں تیز

  انٹرنیٹ سسٹم بحال کرنیکی کوششیں تیز

  



ملتان(نمائندہ خصوصی)زیرزمین سمندر میں موجودسب میرین میں گزشتہ روزفالٹ پید اہو گیا جس کی وجہ سے پاکستان (بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

سمیت جنوبی ایشیاء میں انٹرنیٹ سسٹم بری طرح متاثرہوا۔ملک کے کئی شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل اورکئی میں اس کی سپیڈسلورہی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکشن ذرائع کے مطابق ماہرین فالٹ ڈھونڈنے کی کوشش کررہے ہیں اوراسے جلدہی تلاش کرکے سسٹم کومعمو ل کے مطابق بحال کردیاجائے گا۔

کوششیں

مزید : ملتان صفحہ آخر