ایل این ڈی او رنتائج پراساتذہ کو دی گئی سزائیں معطل، مراسلہ روانہ

  ایل این ڈی او رنتائج پراساتذہ کو دی گئی سزائیں معطل، مراسلہ روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری ایجوکیشن سکولز پنجاب نے ایل این ڈی اور نتائج پر سکول اساتذہ کو دی گئی سزائیں معطل کردیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ محاذ اساتذہ پنجاب کے ساتھ میٹنگ(بقیہ نمبر34صفحہ12پر)

میں کئے گئے وعدوں کے مطابق سیکرٹری سکولز نے سزائیں روک دی ہیں۔ اس بارے میں مراسلہ تمام سی ای اوز کو ارسال کردیا گیاہے۔