میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل سٹیزن پورٹل پر چیف آفیسرز کیخلاف سب سے زیادہ شکایات

میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل سٹیزن پورٹل پر چیف آفیسرز کیخلاف سب سے زیادہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان ( سٹی رپورٹر) ملتان سمیت پنجاب بھر کی میونسپل کارپوریشن اور ضلع کونسل کے چیفآفیسرز کے خلاف 70ہزار 9سو 59شکایات سٹیزن پورٹل پر رجسٹر ہوئی ہیں  ،گذشتہ ہفتے 2ہزار 7سو 50نئی شکایات رجسٹر ہوئی ہیں، 2ہزار 8سو 37شکایات(بقیہ نمبر37صفحہ12پر)

پر عمل درا?مد کیا جارہا ہے جبکہ 65ہزار 5سو 19درخواستوں کی شکایت حل کی جا چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہریوں  کی بڑی تعداد نے صفائی، سیوریج، یونین کونسل سیکرٹریز اور چیف آفیسرز کے خلاف بہت بڑی تعداد میں  شکایات رجسٹر کاروائی ہیں۔
شکایات