غیر قانونی آئل ایجنسی چلانے والوں کے خلاف کارروائی، 3منشیات فروش گرفتار

  غیر قانونی آئل ایجنسی چلانے والوں کے خلاف کارروائی، 3منشیات فروش گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) پولیس دائرہ دین پنای نے غیر قانونی آئل ایجنسی چلانے والے 2ایجنسی مالکان قریشی والا کے شاہد قریشی اور وارڈ نمبر1 کوٹ ادوکے رانا ریحان کی آئل ایجنسیاں سیل کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے جبکہ پولیس کوٹ ادو نے دوران گشت موضع چوہدری (بقیہ نمبر39صفحہ12پر)

کے اختر عباس باکھری کوگرفتار کرکے اس کے قبضہ سے18لیٹر دیسی شراب جبکہ لاڑ چوک کے رہائشی محسن شہزاد سپل کوگرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 2کلو پوست برآمد کرلی،پولیس سرکل کوٹ ادو نے تمام مقدمات درج کرلئے ہیں۔