غازی علم الدین شہید کے کارنامے اورسوانح حیات کونصاب میں شامل کیاجائے، ملک عامر ڈوگر

  غازی علم الدین شہید کے کارنامے اورسوانح حیات کونصاب میں شامل کیاجائے، ملک ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)چیف ویپ قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ غازی علم الدین شہید ؒ نے گستاخ رسول راجپال کو جہنم واصل کرکے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دنیا کو بتادیا کہ گستاخ رسول ؐکی سزا موت اور صرف موت ہے خاتم النبین حضرت محمد ؐ سے عشق ومحبت ہی ہمارا ائیمان ہے اور ہم سرکار کی(بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

الفت کو اپنی زندگی کا سرمایہ سمجتے ہیں وہ گزشتہ شب مجلس شہریان ملتان کے زیراہتمام عاشق رسول ؐختم نبوت ؐ حضرت غازی علم الدین شہید ؒ کے 38ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب سے جامع مسجد دربار غوث بہاؤالدین زکریا ؒ پر صدارتی خطاب کر رہے تھے ڈسٹرکٹ خطیب اوقاف مولانا غلام درویش شیخ الحدیث مولانا ضیاء الباروی،مولانا قاری اسلم حامدی،مجلس شہریان ملتان کے کوآرڈینیٹر غلام مصطفی قریشی،ایپکا پنجاب کے صوبائی راہنما صوفی مختار راٹھور،پیر بابا امداد سہروردی،ممتاز سیاسی ومذہبی راہنما رانا طاہر رزاق،متحدہ میلاد کونسل ملتان کے صدر زاہد بلال قریشی،شیخ علیم طاہر،پیر غلام رسول رزاقی نوری، وقاص فرید قریشی،ملک اشفاق کالرو،شوکت سعیدی،حافظ عمران چشتی،صوفی محمد نواز مہروی،ملک اللہ نواز وینس،خلیفہ اکرم نوری،عدنان مصطفی قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان کی میراث اللہ کے حبیب حضرت محمد ؐسے حقیقی چاہت ہے غازی علم الدین ؒشہید نے ہندو رائیٹر وپبلشر راجپال کے قتل کے ذریعے اپنی محبت رسول ؐ کا اظہار کیا جس پر رہتی دنیا تک ہمیں فخر رہے گا جب بھی شاہ رسالت ؐمیں کوئی مردود گستاکی کرے گا نوجوان ملت اسلامیہ اسے غازی علم الدین شہید ؒ اور غازی ممتاز قادری بن کر جہنم واصل کرتے رہیں گے حکومت پاکستان کا فرض ہے کہ غازی علم الدین شہید ؒ کے کارنامے اور سوانج حیات کو نصاب میں شامل کیا جائے جس طرح انڈیا راجپال ڈے منایا جاتا ہے پاکستان میں غازی علم الدین شہید ؒ کا یوم سرکاری سطح پر منایا جائے۔

عامر ڈوگر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -