ملتان شہر: 3انسپکٹر ز میں 68یونین کو نسلیں تقسیم
ملتان ( سٹی رپورٹر) میونسپل آفیسرز پلاننگ نے ملتان شہر کے تین انسپکٹرز میں 68یونین کونسلوں میں تقسیم کردیا ہے، محمد معین (بقیہ نمبر21صفحہ12پر)
کو یونین کونسل نمبر 01,09,10,12,13,14,15,16,17,18,23,26,27,30,31,33,34,35,40,41,59,43,64,65، سیف الرحمن کو یونین کونسل نمبر 02,03,04,07,08,11,19,20,24,25,28,29,42,43,52,53,54,55,66,67,68اور ندیم نواز کو یونین کونسل نمبر 05،06،21،22،32،36،37،38،39،344،45،46،47،48،49،50،51،56،57،58،60،61،62میں برابر تقسیم کردی گئی ہیں۔ بلڈنگ انسپکٹرز اپنی یونین کونسلوں میں غیر قانونی کمرشل، رہائشی کنسٹرکشن کے ذمہ دار ہوں گے اگر کسی بھی یونین کونسل میں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر ہوئی تو مذکورہ بلڈنگ انسپکٹرز ذمہ دار ہوں گے۔ بتایا گیا ہے کہ کمشنر ملتان افتخار سہو نے تمام بلڈنگ انسپکٹرز کو ہر پندرہ روز بعد یونین کونسل کا وزٹ کرنے کے پابند ہوں گے۔