چارپائی سے گرکرزخمی ہونیوالا کمسن بچہ ہسپتال میں جاں بحق

  چارپائی سے گرکرزخمی ہونیوالا کمسن بچہ ہسپتال میں جاں بحق

  

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)چار پائی سے گر کر زخمی ہونے والا کمسن بچہ ہسپتال میں دم توڑگیاہے۔ تفصیل کے مطابق چوک شہباز پور چک20کارہائشی ڈیڑھ سالہ مدثر منیر چارپائی(بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

پرکھیل رہاتھاکہ اچانک سرکے بل زمین پرآگرا جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا‘ ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود کمسن جانبرنہ ہوپایا اور دم توڑگیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -