گیسٹرو سے متاثرہ بچہ ہسپتال میں جاں بحق

  گیسٹرو سے متاثرہ بچہ ہسپتال میں جاں بحق

  

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) گیسٹرو میں مبتلا 5 ماہ کا کمسن بچہ ہسپتال میں دم توڑگیا۔ تفصیل کے مطابق کشمور کا رہائشی5ماہ کا کمسن انصاف علی کو گیسٹرو میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود کمسن انصاف علی جانبرنہ ہوپایااور دم توڑگیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -