بچی سے بداخلاقی کے مجرم کو 12 سال قید،5 لاکھ جرمانے کی سزا

بچی سے بداخلاقی کے مجرم کو 12 سال قید،5 لاکھ جرمانے کی سزا

  

لاہور(نامہ نگار)خواتین کی سپیشل کورٹ صنفی تشدد کے جج رحمت علی نے 7سالہ بچی سے بداخلاقی کرنے والے مجرم ظفر اقبال کو 10سال قید اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی،عدالت میں تھانہ ہربنس پورہ پولیس نے مقدمہ کا  چالان پیش کررکھاتھا،مجرم نے 7سالہ بچی کو اغوا کیا اوربعد میں اسے بداخلاقی کا نشانہ بنایاتھا۔

بد اخلاقی

مزید :

صفحہ آخر -